خاص معلومات—فرانسیسی گیانا
- آبادی: 000،12،3
- کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 937،2
- کلیسیائیں: 46
- تناسب: ہر 109 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے
ذاتی زندگی سے تجربات
مارونی دریا کا سفر
13 یہوواہ کے گواہ جنوبی امریکہ میں ایمزون کے برساتی جنگلات میں گئے جہاں اُنہوں نے مختلف قبیلوں، زبانوں اور قوموں سے تعلق رکھنے والے لوگ کو خدا کی بادشاہت کا پیغام سنایا۔