عادتیں
عادتیں
اچھی عادتیں کیسے اپنائیں؟
آپ اپنی بُری عادتوں پر کیسے قابو پا سکتے ہیں اور اچھی عادتیں کیسے اپنا سکتے ہیں؟
مَیں آزمائشوں کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہوں؟
غلط خواہش کا مقابلہ کرنے کے لیے تین باتوں پر غور کریں۔
تمباکو، منشیات اور شراب
کیا پاک کلام کی مدد سے آپ نشے کی لت سے چھٹکارا پا سکتے ہیں؟
پاک کلام سے چار قدم جو نشہ چھوڑنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
پاک کلام میں شراب پینے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟ کیا شراب پینا گُناہ ہے؟
پاک کلام میں شراب کے حوالے سے کئی مثبت باتیں بتائی گئی ہیں۔
کیا تمباکونوشی گُناہ ہے؟
اگر بائبل میں تمباکونوشی کا ذکر نہیں کِیا گیا تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا یہ گُناہ ہے یا نہیں؟
”مَیں اپنے طرزِزندگی سے تنگ آ گیا تھا“
دمیتری کورشونوو ایک شرابی تھے لیکن پھر اُنہوں نے روزانہ بائبل کو پڑھنا شروع کر دیا۔ دیکھیں کہ وہ کس طرح اپنا طرزِزندگی بدل پائے اور حقیقی خوشی حاصل کی۔
الیکٹرانک میڈیا
کیا آپ ٹیکنالوجی کا سمجھداری سے اِستعمال کر رہے ہیں؟
چار سوالوں کے ذریعے اپنا جائزہ لیں۔
کیا آپ اپنے فون کے غلام ہیں؟
ٹیکنالوجی کے دَور میں رہنے کا یہ مطلب نہیں کہ یہ ہمیں اپنا غلام بنا لے۔ آپ کیسے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ اپنے فون کے غلام ہیں یا نہیں؟ آپ اِس غلامی سے آزادی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
جُوا
پاک کلام میں جُوئےبازی کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟
کیا جُوئےبازی محض ایک کھیل ہے؟
کیا جُوا کھیلنا گُناہ ہے؟
پاک کلام میں جُوا کھیلنے کے حوالے سے تفصیل سے نہیں بتایا گیا۔ تو پھر ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ خدا جُوا کھیلنے کو کیسا خیال کرتا ہے؟
فحش مواد دیکھنا
فحاشی کا زہر
جب ایک شخص فحاشی دیکھتا ہے تو اِس سے اُس کو اور اُس کے گھر والوں کو کیا نقصان ہوتا ہے؟
پاک کلام میں فحش مواد دیکھنے یا پڑھنے کے حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟ کیا آنلائن سیکس غلط ہے؟
آج دُنیا میں بےہودہ تفریح کی بھرمار ہے۔ کیا اِس کا یہ مطلب ہے کہ یہ غلط نہیں ہے؟