حقیقی ایمان—خوشگوار زندگی کی بنیاد
اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ آپ خوشی کیسے حاصل کر سکتے ہیں پھر چاہے آپ کا تعلق کہیں سے بھی ہو۔
تعارف
لاکھوں لوگوں کی طرح آپ بھی کچھ اہم سوالوں کے جواب حاصل کر سکتے ہیں۔
باب 1
کیا خدا کو ہماری فکر ہے؟
آجکل دُنیا بہت سی مصیبتوں کی لپیٹ میں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ بھی طرحطرح کی پریشانیوں کا شکار ہوں۔ اِن مسائل سے نپٹنے میں کون ہماری مدد کر سکتا ہے؟
باب 2
حقیقی ایمان کی پہچان کیا ہے؟
بہت سے لوگ خدا کے وجود پر ایمان رکھتے ہیں لیکن پھر بھی جان بوجھ کر بُرے کام کرتے ہیں۔ لہٰذا حقیقی ایمان کا مطلب یہ نہیں کہ بس یہ مانا جائے کہ خدا موجود ہے۔
باب 3
پاک صحیفوں کی مؤثر ہدایات
پاک کلام میں ایسی ہدایات ہیں جن پر عمل کرنے سے ازدواجی مسائل کو حل کِیا جا سکتا ہے، اپنے غصے پر قابو پایا جا سکتا ہے اور اپنے دل سے تعصب کو ختم کِیا جا سکتا ہے۔
باب 4
خالق کے بارے میں بنیادی تعلیمات
لوگ بہت سے معبودوں کی عبادت کرتے ہیں۔ لیکن پاک صحیفوں میں لکھا ہے کہ ایک ہی سچا خدا ہے۔
باب 5
خدا کی صفات کے بارے میں سیکھیں
صحیفوں میں خدا کی صفات کے بارے میں بتایا گیا ہے تاکہ انسان خدا کو بہتر طور پر جان سکیں۔
باب 6
خدا نے زمین کو کیوں خلق کِیا؟
پاک کلام سے پتہ چلتا ہے کہ خدا نے زمین کو بِلاوجہ نہیں بنایا بلکہ وہ چاہتا ہے کہ اِنسان اِس پر آباد ہوں۔ لیکن کیا خدا چاہتا تھا کہ زمین پر ویسے ہی حالات ہوں جیسے آج ہیں؟
باب 8
مسیح کب ظاہر ہوئے؟
خدا کے کلام میں مسیح کی زندگی کے بارے میں معلومات اور اُن کی تعلیمات درج ہیں۔
باب 9
بہترین رہنما اور حکمران
خدا جانتا ہے کہ انسانوں کے لیے کس قسم کا حکمران سب سے اچھا ثابت ہوگا۔
باب 11
حقیقی ایمان رکھنے والوں کی پہچان
یسوع مسیح نے کہا تھا کہ کم ہی لوگ اپنے اندر ایسی خوبیاں پیدا کریں گے جو خدا کو پسند ہیں۔ اِن میں سے کچھ خوبیاں کیا ہیں؟
باب 13
حقیقی ایمان رکھنے سے آپ کا مستقبل خوشگوار ہوگا!
پاک کلام میں ایک ایسا وعدہ پایا جاتا ہے جس سے آپ کو بھی فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔