مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مینارِنگہبانی نمبر  1 2017ء | پاک کلام کو پڑھیں اور فائدہ حاصل کریں

آپ کا کیا خیال ہے؟‏

بائبل ایک بہت پُرانی کتاب ہے۔‏ لیکن کیا یہ آج بھی ہمارے لیے فائدہ‌مند ہے؟‏ بائبل میں لکھا ہے:‏ ‏”‏پاک صحیفوں میں جو کچھ بھی لکھا ہے،‏ وہ خدا کے اِلہام سے ہے اور .‏ .‏ .‏ فائدہ‌مند ہے۔‏“‏‏—‏2-‏تیمُتھیُس 3:‏16،‏ 17‏۔‏

اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ پاک کلام میں کون سے اچھے مشورے دیے گئے ہیں اور ہم اِسے پڑھنے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔‏

 

سرِورق کا موضوع

مَیں پاک کلام کو کیوں پڑھوں؟‏

پاک کلام کو پڑھنے سے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں سنور گئی ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

مَیں پاک کلام کو پڑھنے کا شوق کیسے پیدا کروں؟‏

پاک کلام کو پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کے لیے پانچ مشوروں پر غور کریں۔‏

سرِورق کا موضوع

مَیں پاک کلام کو پڑھنے سے لطف کیسے اُٹھا سکتا ہوں؟‏

آسان ترجمے،‏ جدید ٹیکنالوجی،‏ دستیاب سہولتوں اور فرق فرق طریقوں کو اِستعمال کرنے سے آپ پاک کلام کو پڑھنے سے بھرپور لطف اُٹھا سکتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

پاک کلام کو پڑھنے سے مجھے کون سے فائدے ہوں گے؟‏

اگرچہ بائبل ایک قدیم کتاب ہے لیکن اِس میں پائی جانے والی ہدایات آج بھی فائدہ‌مند ہیں۔‏

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

مَیں مرنا نہیں چاہتی تھی

ایون کوئیری کے ذہن میں اکثر یہ سوال اُٹھتا تھا کہ ”‏میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟‏“‏ اِس سوال کا جواب حاصل کرنے کے بعد اُن کی زندگی بدل گئی۔‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

‏’‏خدا اُن سے خوش تھا‘‏

کیا آپ پر اپنے گھرانے کی ذمےداری ہے؟‏ کیا آپ کو سچائی پر ڈٹے رہنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے؟‏ اگر ایسا ہے تو حنوک کی مثال پر غور کریں۔‏

کیا آپ پاک کلام میں درج باتوں کا صحیح مطلب سمجھتے ہیں؟‏

پاک کلام کا پیغام اِتنا اہم ہے کہ اِسے محض پڑھنا نہیں بلکہ صحیح طرح سمجھنا بھی ضروری ہے۔‏ آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام کی تعلیم

پاک کلام میں نہ صرف مصیبتوں کی وجہ بتائی گئی ہے بلکہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ کیسے ختم ہوں گی۔‏

مزید مضامین

کیا بائبل میں درج باتوں میں اِختلاف پایا جاتا ہے؟‏

شاید بائبل کو پڑھتے وقت کبھی کبھار ہمیں لگے کہ اِس کے ایک حصے میں ایک بات کی گئی ہے اور دوسرے حصے میں فرق بات کی گئی ہے۔ لیکن کچھ اصولوں کو ذہن میں رکھنے سے ہم بائبل کو صحیح طرح سمجھ پائیں گے۔‏