مینارِنگہبانی جنوری 2015ء | آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں
کیا آپ کو لگتا ہے کہ خدا آپ سے بہت دُور ہے؟ آپ کے خیال میں کیا خدا کا دوست بننا ممکن ہے؟
سرِورق کا موضوع
کیا آپ خدا کے قریب محسوس کرتے ہیں؟
لاکھوں لوگوں کو یقین ہے کہ خدا اُنہیں اپنا دوست خیال کرتا ہے۔
سرِورق کا موضوع
خدا کے دوست اُس کا نام جانتے اور لیتے ہیں
خدا نے اپنے کلام کے ذریعے اپنا تعارف یوں کرایا ہے: ”یہوؔواہ مَیں ہوں۔ یہی میرا نام ہے۔“
سرِورق کا موضوع
خدا کے دوست اُس سے بات کرتے اور اُس کی سنتے ہیں
ہم دُعا میں خدا سے بات کرتے ہیں لیکن ہم اُس کی بات سُن کیسے سکتے ہیں؟
سرِورق کا موضوع
خدا کے دوست اُسے خوش کرنے والے کام کرتے ہیں
خدا سے دوستی کرنے کے لیے اُس کی بات ماننا بہت ضروری ہے لیکن ہمیں اِس کے علاوہ کچھ اَور بھی کرنے کی ضرورت ہے۔
سرِورق کا موضوع
خدا کی دوستی سے بہتر اَور کچھ نہیں
تین اِقدام اُٹھانے سے آپ خدا کی قربت حاصل کر سکتے ہیں۔
اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
”بھلا مَیں کیوں ایسی بڑی بدی کروں؟“
جب فوطیفار کی بیوی نے یوسف کو بدکاری پر اُکسانے کی کوشش کی تو یوسف کس وجہ سے اُس کی باتوں میں نہیں آئے؟
آپ اپنے غصے پر کیسے قابو پا سکتے ہیں؟
داؤد نبی کی زندگی کے ایک واقعے سے پتہ چلتا ہے کہ غصے کو قابو میں رکھنے کے لیے کیا کِیا جا سکتا ہے۔
قرضہ اُٹھانا—کیا یہ سمجھداری کی بات ہے؟
اِس سلسلے میں پاک کلام کا مشورہ آپ کے کام آ سکتا ہے؟
پاک کلام سے متعلق سوالوجواب
خدا کی بادشاہت کیا کرے گی جو انسانی حکومتیں نہیں کر سکتیں؟
مزید مضامین
کیا پاک کلام میں ایک ہی جنس کے لوگوں کی آپس میں شادی کے بارے میں بات کی گئی ہے؟
خدا جس نے شادی کے بندھن کی شروعات کی ہے، یہ جانتا ہے کہ شادی کا خوشگوار اور دائمی بندھن کیسے قائم کِیا جا سکتا ہے۔