مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) ستمبر 2015ء
اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں، اُن کا مطالعہ 26 اکتوبر سے لے کر 29 نومبر 2015ء میں کِیا جائے گا۔
مسیح کی طرح مکمل طور پر پُختہ ہو جائیں
چاہے ہم جتنے بھی عرصے سے یہوواہ کی خدمت کر رہے ہوں، ہم پختگی کی طرف قدم بڑھا سکتے ہیں۔
کیا آپ اپنے ضمیر کی تربیت کر رہے ہیں؟
اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم صحت، تفریح اور مُنادی کے کام کے سلسلے میں صحیح فیصلے کیسے کر سکتے ہیں۔
”ایمان میں قائم رہو“
پاک کلام میں ہم پڑھتے ہیں کہ پطرس پانی پر چلے۔ اِس واقعے سے ہم ایمان کے حوالے سے کون سی باتیں سیکھتے ہیں؟
یہوواہ ہمارے لیے محبت کیسے ظاہر کرتا ہے؟
کیا آپ کو یہ سمجھنا مشکل لگتا ہے کہ خدا آپ سے محبت کرتا ہے؟
ہم یہوواہ کے لیے محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟
خدا سے محبت کرنے میں صرف یہ شامل نہیں کہ ہم پورے دل سے ایسا کریں۔
آپ بیتی
یہوواہ نے مجھے برکتوں سے مالامال کِیا
ملیتا جیرس کی آپبیتی کو پڑھیں جنہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ 50 سال کُلوقتی خدمت کی۔ اُن کے شوہر ٹیڈ جیرس گورننگ باڈی کے رُکن تھے۔