مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اپریل 2015ء
اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دئے گئے ہیں، اُن کا مطالعہ 1 جون سے لے کر 28 جون 2015ء میں کِیا جائے گا۔
بزرگو، آپ بھائیوں کو تربیت دینے کو کیسا خیال کرتے ہیں؟
مؤثر طریقے سے بھائیوں کو تربیت دینے والے بزرگوں کی طرف سے سات تجاویز
بزرگ کلیسیا کے بھائیوں کو تربیت کیسے دے سکتے ہیں؟
بزرگ، یسوع مسیح کی مثال سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں جبکہ تربیت پانے والے بھائی، اِلیشع نبی کی مثال پر عمل کر سکتے ہیں۔
آپ بیتی
اچھے اور بُرے وقت میں یہوواہ خدا کی برکتیں
ٹروفیم نسومبا نے اپنے ایمان کی وجہ سے ملاوی میں بہت مخالفت کا سامنا کِیا۔ اُن کی آپبیتی پڑھ کر آپ کو خدا کے وفادار رہنے کی ترغیب ملے گی۔
یہوواہ خدا کے ساتھ آپ کی دوستی کتنی پکی ہے؟
جب دو دوست آپس میں باتچیت کرتے ہیں تو اُن کی دوستی مضبوط ہوتی ہے۔ یہ بات خدا کے ساتھ ہماری دوستی پر کیسے لاگو ہوتی ہے؟
ہر وقت یہوواہ خدا پر بھروسا رکھیں
ہم اُن مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں جو خدا کے ساتھ ہماری دوستی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
توبہ نہ کرنے والوں کو کلیسیا سے خارج کرنا—ایک پُرمحبت بندوبست
جو لوگ توبہ نہیں کرتے اُنہیں کلیسیا سے خارج کر دیا جاتا ہے۔ اِس سے کچھ لوگوں کو دُکھ تو پہنچتا ہے پھر بھی یہ ایک پُرمحبت بندوبست کیوں ہے؟
کیا ایک کٹا ہوا درخت پھر سے اُگ سکتا ہے؟
اِس سوال کا جواب آپ کی زندگی پر گہرا اثر ڈال سکتا ہے۔