جاگو! نمبر 1 2016ء | گھر کی فضا کو پُرامن بنائیں
دیکھیں کہ آپ اپنے گھر کی فضا کو پُرامن کیسے بنا سکتے ہیں۔
سرِورق کا موضوع
گھر میں لڑائی چھڑتی کیوں ہے؟
دیکھیں کہ کیا آپ کے گھریلو جھگڑوں کی وجہ بھی وہی باتیں ہیں جن کا ذکر اِس مضمون میں ہوا ہے۔
سرِورق کا موضوع
گھریلو جھگڑوں کو بڑھنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
آپ گھر میں جھگڑے کے باوجود ماحول کو کیسے خوشگوار رکھ سکتے ہیں؟ چھ اِقدامات پر غور کریں۔
سرِورق کا موضوع
گھریلو زندگی کو پُرامن کیسے بنایا جا سکتا ہے؟
کیا پاک کلام کی ہدایت پر عمل کرنے سے گھر کا ماحول پُرامن بنایا جا سکتا ہے؟ دیکھیں کہ کچھ لوگ اِس سلسلے میں کیا کہتے ہیں۔
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
بچوں کی تعریف کس طرح کرنی چاہیے؟
بچے کی کوششوں کی تعریف کرنا زیادہ بہتر ہے۔
رنگبرنگی دُنیا
اُزبکستان کی سیر
اُزبکستان کے بارے میں پڑھیں۔ دیکھیں کہ یہاں کی زبان کے رسم الخط میں کون سی تبدیلیاں آئی ہیں۔
جب کوئی عزیز بیمار ہوتا ہے
جب ایک شخص ڈاکٹر کو دِکھانے جاتا ہے یا ہسپتال میں داخل ہوتا ہے تو عموماً وہ کافی پریشان ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں آپ اپنے عزیز کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟
اِنسانی جسم میں زخم بھرنے کی صلاحیت
خون جمنے کے عمل کی نقل کرتے ہوئے سائنسدان ایسا پلاسٹک بنا رہے ہیں جو پھٹ جانے پر خودبخود ٹھیک ہو سکے۔
مزید مضامین
مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
کیا مُردے یہ جانتے ہیں کہ اُن کے اِردگِرد کیا ہو رہا ہے؟