مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست 2024ء
اِس شمارے میں 7 اکتوبر–10 نومبر 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔
مطالعے کا مضمون نمبر 31
یہوواہ نے اِنسانوں کو گُناہ اور موت سے نجات دِلانے کے لیے کیا کِیا؟
اِس مضمون کا مطالعہ 7-13 اکتوبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔
قارئین کے سوال
دوسرا تھسلُنیکیوں 3:14 میں کچھ لوگوں سے خبردار رہنے کو کہا گیا ہے۔ کیا ایسے لوگوں سے کلیسیا کو خبردار کرنے کا فیصلہ بزرگوں کو کرنا چاہیے یا کیا ایک مبشر کو خود یہ فیصلہ کرنا چاہیے کہ وہ ایسے لوگوں سے خبردار رہے گا؟
مطالعے کا مضمون نمبر 32
یہوواہ چاہتا ہے کہ سب لوگ توبہ کریں
اِس مضمون کا مطالعہ 14-20 اکتوبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔
مطالعے کا مضمون نمبر 33
کلیسیا سنگین گُناہ کرنے والوں کے بارے میں یہوواہ جیسی سوچ کیسے اپنا سکتی ہے؟
اِس مضمون کا مطالعہ 21-27 اکتوبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔
مطالعے کا مضمون نمبر 34
کلیسیا کے بزرگ گُناہ کرنے والے شخص کے لیے محبت اور رحم کیسے دِکھا سکتے ہیں؟
اِس مضمون کا مطالعہ 28 اکتوبر–3 نومبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔
مطالعے کا مضمون نمبر 35
بزرگ اُن لوگوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جنہیں کلیسیا سے نکال دیا جاتا ہے؟
اِس مضمون کا مطالعہ 4-10 نومبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔
قارئین کے لیے نوٹ
اِس شمارے میں مطالعے کے مضامین کا سلسلہ ہے جس میں اِس بات پر غور کِیا گیا ہے کہ یہوواہ گُناہ کرنے والے شخص کو کیسا خیال کرتا ہے اور توبہ کرنے میں اُس کی مدد کیسے کرتا ہے۔ اِس کے علاوہ ہم یہوواہ کی طرح ایسے شخص کے لیے رحم، شفقت اور ہمدردی کیسے دِکھا سکتے ہیں۔